ہیں کتنے حقیقی شُرَکا، کتنے تماشائی
کیا سوچ ہے کس کی؟ یہ ٹٹولا نہیں کرتے
ہوتا ہے کہیں جب کوئی جلسہ تو ہم اُس میں
’’بندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے‘‘
احسن اقبال نے مزید کہا کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں۔
نامعلوم ملزمان نے قبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چلیں یہ بھی کرلیں حقیقی آزادی کے لیے قربانی تو دینی پڑے گی۔
یومِ تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی ہماری آزادی چھین نہیں سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گفتگو میں دوسرا ڈرامہ یہ تھا کہ ریپ ایکٹ کرکے اس کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگایا جائے اور معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے۔
بشارت علی کے فیلڈ گول کی بدولت پاکستان مقابلہ برابر کرنے میں کامیاب ہوا۔
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔
مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پر ہوگی۔
انسانی عظمت کا یہ بے مثال نمونہ 17 جون 1973ء سے نیشنل میوزیم کراچی کی زینت بنا ہوا ہے۔
سیالکوٹ اور سرگودھا میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔
والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا میں7 سے11 جون کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان شاہینز نے خوب مقابلہ کیا لیکن ٹیم آخری اوور میں353 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
کرینہ کپور کو ایونٹ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا۔
ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے