• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی اور ہائی نون لیبارٹریزکے زیر اہتمام خصوصی سیمینار آج ہوگا

لاہور( ایم کے آر ایم ایس رپورٹ)میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی(جنگ گروپ آف نیوز پیپرز) اور ہائی نون لیبارٹریز کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوانCLOSING GAPS IN ASTHMA CARE کا انعقادآج ہوگا۔ ماہرین کے پینل میںپروفیسر ڈاکٹر ثاقب سعید ،پروفیسر ڈاکٹر کامران چیمہ،پروفیسر ڈاکٹر اشرف جمال،پروفیسر ڈاکٹر صولت اللہ خان،پروفیسر ڈاکٹر خالد وحیدشامل ہیںمیزبانی کے فرائض واصف ناگی سر انجام دیں گے۔