• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منصوبوں میں جدت پائیدار ثقافتی ترقی کی ضامن ہیں،ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت

لاہور (شوبز رپورٹر)ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کا اجلاس ہوا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اہم امور پر بریف کیا۔ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں میں جدت ٗ پائیدار ثقافتی ترقی کی ضامن ہیں۔انھوں نے کہا کہ موثر نتائج کے حامل منصوبے بنائے جائیں،جاری سکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔
لاہور سے مزید