• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کیخلاف ریفرنس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر وغیرہ کیخلاف ریفرنس میں ملزمان کی بریت درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے۔جمعہ کو سماعت کے دوران وکلاء صفائی کی مصروفیت کے باعث سابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم اسی رؤف اختر فاروقی اور دیگر کی بریت کی درخواستوں پر جرح نہ ہو سکی اور عدالت نے بغیر کاروائی سماعت31 مئی تک ملتوی کردی۔

ملک بھر سے سے مزید