• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام پراجیکٹس مقررہ وقت کریں،چیئرمین ریلوے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وفاقی سیکرٹری / چئیرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا نے ریلوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف میٹنگز کی صدارت کی ، انہوں نے افسر وں کو ہدایت کی کہ میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام پراجیکٹ مقررہ وقت پر مکمل کریں۔۔ ظفر زمان رانجھا نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کاوشوں سے وسائل اور پالیسی سازی کے معاملات میں ہمیں حکومت پاکستان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔