• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پولیس ٹریننگ کالج سہالہ اشتراک سے خصوصی تربیتی پروگرام

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سنٹر فار پروفیشنل ایکسی لینس اور پولیس ٹریننگ کالج لاہور کے اشتراک سے ڈی ایس پی رینک کے افسر وں کیلئے خصوصی ٹریننگ پر مشتمل جونیئر کمانڈ کورس کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا ۔کورس کمانڈر ایس پی طارق عزیر،ڈاکٹر نصر اکرام،طاہرہ وریام اور ماہرین نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
لاہور سے مزید