• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت اور چین کی سیکوریٹی اتھارٹیز نے سی پیک اور نان سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے چائنیز شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے صوبے میں سی پیک اور نان سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے چائنیز کی فول پروف سیکورٹی کےلئے جامع میکنزم تیار کیا جائے گا ۔
اہم خبریں سے مزید