• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہت گرم چائے یا کافی پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک)گرم مشروبات اور غذا کی نالی کے کینسر کا تعلق،صحت کیلئے کیا جاننا ضروری ہے؟ جیسے چائے اور کافی گرم مشروبات زیادہ درجہ حرارت پر پینے سے غذا کی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔مشروبات کا مناسب درجہ حرارت رکھنا ضروری ہے۔برطانوی میڈیا میں شائع تحقیق میں گلے یا معدے کے کینسر کیساتھ مضبوط تعلق نہیں پایا گیا۔محققین نے خبردار کیا ہے کہ بہت زیادہ گرم مشروبات پینا غذا کی نالی کے کینسر کے خطرے سے منسلک ہو سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید