• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AI بوم، 2025 میں امریکی ٹیک ارب پتیوں کی دولت میں 1400 کھرب اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) AI بوم، 2025 میں امریکی ٹیک ارب پتیوں کی دولت میں 1400 کھرب روپے (500ارب ڈالر) اضافہ، مائیکرو سافٹ، اینویڈیا، گوگل، ایمیزون اور میٹا جیسی بڑی کمپنیوں کی اے آئی سرمایہ کاری نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، براہِ راست فائدہ ان کمپنیوں کے بانیوں اور بڑے حصص داروں کو ہوا، دولت کے ارتکاز اور عدم مساوات پر سوالات کھڑے ہوگئے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق 2025 میں مصنوعی ذہانت (AI) کے عالمی بوم نے امریکی ٹیکنالوجی ارب پتیوں کی مجموعی دولت میں تقریباً 500 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا، جس کی بڑی وجہ اے آئی سے جڑی کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں زبردست تیزی ہے۔

اہم خبریں سے مزید