کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 20 کے افسر اور ڈی آئی جی ٹریفک حیدر آباد آصف اعجاز شیخ کو ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔