• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈڈلی کی سماجی شخصیت محمد شبیر جنجوعہ وفات پا گئے

ڈڈلی (پ ر) جامع مسجدکوئنس کراس ڈڈلی کے سابق سیکرٹری اور کمیونٹی کی سماجی اور رفاعی شخصیت حاجی راجہ محمدشبیر جنجوعہ انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالرب ثاقب نے نماز جنازہ پڑھائی، ڈاکٹر عبدالمجید لوٹن،مولانا محمد حفیظ اللہ خان المدنی، مولانا حبیب اللہ اشری اورڈاکٹر عبدالرب ثاقب نے اپنے خطاب میں ان کی ہمدردی اور دوسروں کی مدد کرنا اور ان کے اچھے اخلاق کی تعریف کی۔ عبدالنقیب نمبردار، عبدالمتین، نمبردار عبدالغفور، حاجی حبیب الرحمٰن بہنوئی (ہالینڈ)، راجہ ندیم قیصر اسراراحمد برادر نسبتی ، عبدالعلیم نارتھمپٹن، ظفر اقبال، حاجی محمد اکرم، راشد محمودجنجوعہ، حاجی ذوالفقار قریشی، عبدالجبار قریشی، عبدالرحمٰن قریشی، عبدالغفورقریشی، عبدالشکور قریشی، عابد محمود جنجوعہ، آصف محمود زرگر، طارق حبیب اللہ، کونسلر ظفر الاسلام، کونسلر محمد شوکت، محمد یونس، حاجی اللہ دتہ، مفتی ایاز احمد جنجوعہ، قاری ذکاء اللہ سلیم، مولانا شیر خان، جمیل احمدعمری، ڈاکٹراحسان عمر، ہارون رشید، بلال عمر، عبدالرئوف جنجوعہ، عبدالوکیل، دلپذیراحمد،راجہ افراہیم، راجہ انیس، حافظ ضوباش، سابق کونسلر لوٹن ریاض بٹ، شبیر ملک، مسعودرانا، محمد سلیم سلو، حافظ امجد، محمد افضل،بلڈر سعید،مولانا شعیب احمد، مولانا محمد ابراہیم میرپوری (امیر جمعیۃ)، حافظ حبیب الرحمٰن جہلمی (ناظم اعلیٰ)، مولانا محمدعبدالہادی العمری اوردیگر علماء نے مرحوم کے بچوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور متعلقین و احباب کو صبرجمیل بخشے ،امین۔
یورپ سے سے مزید