• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسان اتحاد کاپولیس و فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ ، مال روڈ پر ریلی بھی نکالی

لاہور(کر ائم رپورٹرسے) آل پاکستان کسان اتحاد کی جانب سےپولیس و فوج سے اظہار یکجہتی، ریگل چوک پر مظاہرہ کیا اور سڑک کو بلاک کرکے پولیس اور فوج کے حق میں نعرے لگائے ،بعدازاں مظاہرین نے مال روڈ پر بھی ریلی نکالی جس سے ٹریفک کا نظا م متاثر ہوگیا ،ٹریفک پولیس نے ریگل چوک، آواری چوک، فلیٹیز چوک اور قادری چوک پر ڈائیورشنز لگا ئیں ،تاہم ٹریفک کا بہائو بری طرح متاثر رہا۔
لاہور سے مزید