• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاقائی امن و استحکام کے قیام میں پاکستان کا کردار قابلِ تحسین، ایرانی قونصل جنرل

لاہور( نیوزرپورٹر ) قونصل جنرل مہران موحد فر نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی کشیدگی میں کمی، امن کے فروغ اور تنازعات کے حل کے لیے قابلِ قدر اور تاریخی کردار ادا کیا ہے یو ایم ٹی کے شعبہ سیاسیات و بین الاقوامی تعلقات کے زیرِ اہتمام "پاکستان-ایران تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ایران کے قونصل جنرل مہران موحد فر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ایران کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی بھی شریک ہوئے۔
لاہور سے مزید