• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ کربلا انسانی اصولوں کی معراج کا عظیم فلسفہ ،راجہ ناصر عباس

لاہور (خبر نگار) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین و قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ مہینہ امام مظلوم کربلا کا مہینہ ہے ،سانحہ کربلا انسانی اصولوں کی معراج کا اپنے اندر عظیم فلسفہ سمیٹے ہوئے ہے۔
لاہور سے مزید