• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محتسب پنجاب کے بروقت اقدامات 60شہریوں کو میرج گرانٹس کی رقم ادا کر دی گئی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محتسب پنجاب نے شہریوں کے مالی حقوق کے تحفظ اور زیر التواء واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کر لی محتسب پنجاب کی مؤثر مداخلت اور بروقت اقدامات کے نتیجے میں پنجاب بھر کے 60شہریوں کو میرج گرانٹس کی مد میں مجموعی طور پر 2کروڑ 14لاکھ روپے سے زائد کی رقم ادا کر دی گئی۔
لاہور سے مزید