• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ میں مغوی پاکستانیوں کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ،خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ صومالیہ میں اغوا کئے گئےپاکستانیوں کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، 57 دن گزر چکے پاکستانیوں کی رہائی کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے،دفتر خارجہ پاکستانیوں کی رہائی کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔
لاہور سے مزید