• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ضیاء کالونی گلی نمبر 16کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فلاحی ادارے کے رضا کار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لیکر اسے اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 30 برس ہے اور فوری طور پر اسکی شناکت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کردیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید