• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن ( نمائندہ جنگ) سابق ڈسٹرکٹ کونسلر کوٹلی راجہ محمد اقبال کی صاحبزادی، صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ راجہ زبیر اقبال کیانی، راجہ جاوید اقبال کی بہن اور راجہ آفتاب کی اہلیہ وفات پا گئیں،برطانیہ میں مقیم کمیونٹی اور آزاد کشمیر پاکستان کی مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے تعزیت کی ہے اور اس خاندان کو پہنچنے والے صدمہ پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے ۔
یورپ سے سے مزید