جامنی بند گوبھی وزن کم کرنے کیلئے مفید
جامنی بند گوبھی جسے سرخ گوبھی بھی کہا جاتا ہے ایک غذائیت سے بھرپور سبزی ہے، جو پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے، جامنی بند گوبھی میں نسبتاً زیادہ غذائی اجزاء اور کم کیلوریز ہوتی ہیں جو وزن کم کرنے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ایک مثالی سبزی سمجھی جاتی ہے۔
۔