• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر امریکی بچوں کے اسپتالوں کو ہیک کرنے کی کوشش کا الزام

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی انٹیلی جنس ادارے ایف بی آئی نے ایرانی حکومت پر امریکا میں بچوں کے اسپتالوں کو ہیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت نے امریکا میں بچوں کے اسپتالوں کو ہیک کرنے کامنصوبہ بنایا گیا جس کا علم ہو جانے پر امریکی حکومت نے اسے ناکام بنادیا۔

دنیا بھر سے سے مزید