واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ بھارت کے کچھ حکومتی عہدیداروں نے اقلیتوں پر ہونے والے حملوں کی حمایت کی ہے، امریکا کی طرف سے اپنے اتحادی بھارت پر اس طرح کی براہ راست تنقید شاذ ونادر ہی دیکھنے میں آتی ہے۔انڈیا میں مسلمانوں اور مسیحیوں کو نفرت آمیز رویے کا سامنا ہے۔