• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، وزیر داخلہ کیخلاف اندارج مقدمہ کا فیصلہ معطل

لاہور(نمائندہ جنگ )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نےپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وکلاء پر تشد د کیس میں سیشن عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ،سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ،عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سےجواب طلب کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید