• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ بلدیات نے مون سون شروع ہونے کے بعد لاہور سمیت صوبہ بھر کی بوسیدہ،خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کی اصل تعدادجاننے کیلئے پنجاب بھرمیں سروے شروع کردیا ہے سروے کے لیے پرفارمہ بھی جاری کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید