• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رورل ہیلتھ سنٹرز کی جانب سے سہولت ایپ پر بروقت حاضری اپ لوڈ نہ کرنے کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت جنوبی پنجاب نےرورل ہیلتھ سنٹروں کی سہولت ایپ پر بروقتحاضری اپ لوڈ نہ کرنے پر نوٹس لیا ہے اورتمام سی ای اوز ہیلتھ کو مذکورہ صورت پر ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے،ذرائع سے معلوم ہوا ہے محکمہ صحت جنوبی پنجاب کو شکایت ملی ہے کہ جنوبی پنجاب کے رورل ہیلتھ سنٹرز پر متعلقہ عملے کی حاضری کو سائٹ پر اپ لوڈ نہیں کر رہے،جس پر انہوں نے نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ تمام متعلقہ آر ایچ سی پر سہولت مانیٹرنگ ایپ کی سو فی صد تعمیل کو یقینی بنائیں۔
ملتان سے مزید