• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈز (جنگ نیوز) نیوزی کے خلاف انگلش ٹیم تیسرے ٹیسٹ میں اپنی پہلی اننگز میں 360 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ جونی بیئرسٹو نے 162 اور ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر نے 97 رنز بنائے۔ جواب میں کیویز نے دوسری اننگز میں آخری اطلاعات تک 5وکٹ پر 168 رنز بنائے تھے۔ ٹام لیتھم 76 اور کپتان ولیمسن 48 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔کھیل بارش کے سبب روک دیا گیا تھا۔