• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم ایشین گیمز کیلئے جاپان روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جیولن تھرور ارشد ندیم جاپان ایشین گیمز کے لئے لاہور سے روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آزمائشیں اللہ تعالٰی کی طرف سے آتی ہیں یہ زندگی میں چلتی رہتی ہیں۔ اللہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی آزماتا ہے۔ تیاری اچھی ہے ۔ جنوبی افریقا میں تین ہفتے ٹریننگ کا فائدہ ہوا ، ورلڈایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں پہلے سے اچھی تھرو ہوئی ہے۔ پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا ، اب بہت فرق آیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید