• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکو کورنٹین کرلیا

کوئٹہ/ کراچی( این این آئی) جھالاوان ہائوس کراچی کےبیان کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرکے خود کوکورنٹین کردیاہے کارکن نواب زہری کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
کوئٹہ سے مزید