• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے ملتان کیجانب سے لودھراں شورکوٹ سیکشن کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان حماد حسن مرزا نے لودھراں شورکوٹ سیکشن کے سالانہ معائنہ کیا۔مختلف اسٹیشنوں پر ڈی ایس ریلوے سمیت دیگر ریلوے افسران نے شجر کاری مہم کے تحت پودے لگائے،انسپکشن کے موقع پر ناقص کارکردگی پر اسٹاف کی سرزنش جبکہ اچھی کارکردگی پر اسٹاف کی حوصلہ افزائی کی گئی، اس موقع پر ڈویژنل افسران ڈی سی او شاہد رضا ، ڈی ای این ناصر حنیف ، عابد رزاق ، ڈی ایم ای فصاحت اللہ بیگ دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
ملتان سے مزید