ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ، ٹریفک حادثہ میں کم عمر بچہ کے زخمی ہو گیا ہونے کے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو زین العابدین نے بتایا کہ میری خالہ جویریہ اپنے کم عمر بچہ کے ہمراہ کار میں سوار ہوکر جارہی تھی کہ کار کو رونگ سائیڈ سے آنے والی شہ زور ڈالہ نے ٹکر مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا نامعلوم ڈرائیور نے انسانی جانوں کے ضیاع کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔