• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری واپس لینے پر نمٹادی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم۔ساغر کی ضمانت بعد از گرفتاری واپس لینے پر نمٹادی۔مدعی کے وکیل ضیغم خان سوری نے کہا کہ ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے اس نے مدعی عبد القادر کے قریبی عزیز کو معمولی رنجش پر قتل کیا ہے۔
ملتان سے مزید