• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سرگودھا احسن باجوہ کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان سرکل تعینات کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد احسن باجوہ نے نئی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
ملتان سے مزید