• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 12سالہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے 12سالہ بچہ احسان ولد اشرف حفاظتی تحویل میں لے لیا، بچے کو جنرل بس سٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
ملتان سے مزید