گوجرانوالہ: عوامی مقام پر رقص کی ویڈیو بنانا جرم بن گیا، ایک خاتون اور نوجوان گرفتار
ویڈیو عید کے روز نہر کے کنارے رقص کرتے ہوئے بنائی گئی تھی جسے سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا تھا۔ چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک خاتون اور ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا: پولیس۔