آرمی چیف کیلئے UAE کا سب سے بڑا سول ایوارڈ
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہیں متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’آرڈر آف زاید‘ سے نوازا گیا ہے۔ ۔