• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عیادت کیلئے راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پر گئے

اسلام آباد ( نیو ز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی ۔وزیراعظم نےان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیراعظم نے پارٹی اور پاکستانی سیاست کے لئے ان کی خدمات کو سراہا۔

اہم خبریں سے مزید