• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید صلاح الدین آغا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات

کوئٹہ(پ ر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سید صلاح الدین آغا کا تبادلہ نصیر آباد کردیاگیا ۔انہوں نے چارج سنبھال کر کام کا آغاز کردیا۔درایں اثناء سماجی رہنما حافظ عبدالقدیر لہڑی اور شیرخان درانی نے مبارکباد دی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید