• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناساپہ بالامیں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور(جنگ نیوز)ویلج کونسل خزانہ کے چیئرمین ایڈوکیٹ قیصر حیات خان، ویلج کونسل ناساپہ بالا کے وائس چیئرمین سید مظفر شاہ باچا، جے یو آئی کے رہنماء نور سید نے کئی لوگوں کے ساتھ چارسدہ روڈ پر بجلی کے حوالے سے احتجاج کیا۔ کئی گھنٹے روڈ بند ہونے کے بعد پولیس اور محکمہ بجلی کے انتظامیہ سے مزاکرات کرنے کے بعد روڈ کو کھولا گیا۔ محکمہ بجلی کے انتظامیہ نے یقین دہانی کرنے کے بعد روڈ کو کھولا گیا۔
پشاور سے مزید