• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں غیرقانونی طور پر جانور ذبح کرنے پر قصاب کو گرفتار

پشاور (لیڈی رپورٹر )صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں قصاب گرفتار مختلف اداروں کو ہدایات جاری، پشاور نے سول ویٹرنری ہسپتال برائے حیوانات باچا خان چوک کا معائنہ کیا۔ورسک روڈ کے مختلف علاقوں میں گرانفرو شی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی اور ناقص صفائی پر بیشتر افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ سول کوارٹرز کے علاقے میں دکان کے اندر غیرقانونی طور پر جانور ذبح کرنے پر ایک قصاب کو گرفتار کیا گیا۔
پشاور سے مزید