پشاور (لیڈی رپورٹر) جامعہ پشاور کے شعبہ نفسیات کی دو طالبات حریرہ زیب اور انیلہ بیگم نے اپنے پی ایچ ڈی مقالوں کا کامیابی سے دفاع مکمل کرلیا۔حریرہ زیب کے تحقیقی مقالے کا موضوع’’Impact of Self-Stigma and Discrimination on Psychological Well-Being of Physically Disabled Individuals: Moderating Role of Social Support and Coping Strategies‘‘تھا۔