• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوست نے ساتھیوں کیساتھ ملکر گن پوائنٹ پر دوست کے اکاؤنٹ سے تیس لاکھ منتقل کر لیے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ گولڑہ کے علاقے میں دوست نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر دوست کے اکائونٹ سے تیس لاکھ روپے منتقل کر لئے۔گولڑہ پولیس کو میر احمد نے بتایا کہ مجھے میرا دوست عمر نے کھانے پر لے جانے کا کہہ کر ٹریپ کیا اور ویران گھر میں لے گئے جہاں پہلے سے چند لوگ موجود تھے نے مجھ پر تشدد کیا اور گن پوائنٹ پر بذریعہ موبائل فون میرے بینک اکاؤ نٹ سے تیس لاکھ روپے منتقل کر لیے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید