• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کی مناسبت سے تقریب آج ہوگی

اسلام آباد (خبر نگار) قلم کاروان کے زیر اہتمام حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کی مناسبت سے ایک تقریب آج اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں سینیئر وکیل ایڈووکیٹ ایم کوکب اقبال چشتی قادری اور دیگر مقررین خطاب کریں گے۔ تقریب میلوڈی میں جماعت اسلامی کے آڈیٹوریم میں آج بعد نماز مغرب منعقد ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید