• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالفقار علی بھٹو نے پسے ہوئے طبقات کی آواز تھے، رہنما پی پی راجہ خالد

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ )ذوالفقار علی بھٹو نے پسے ہوئے طبقات کی آواز تھے انہوں نے ہمیشہ ملک میں جموریت کے لیے جہدوجہد کی۔ ان خیالات کا ظہار پیپلز پارٹی اسلام آباد کے نائب صدر راجہ خالد نے اپنے بی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان مین کہی ۔انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ملک میں آج جموریت پیپلزپارٹی کی قربانیوں کی وجہ سے ہے۔
اسلام آباد سے مزید