• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے دست درازی کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) خاتون سے دست درازی کرنے والے3ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے دست درازی کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق مذکورہ افراد نے اس کے ساتھ ہاتھاپائی اور بدتمیزی کی۔
اسلام آباد سے مزید