• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی او یو سمسٹر بہار میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026ء کے لیے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس تعلیمی سیشن میں ملکی و عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سماجی، معاشی اور مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد نئے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، اوپن اور سرٹیفکیٹ پروگرامز متعارف کرائے گئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید