• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( نیو ز رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام ادارے کے 93جونیئر اسسٹنٹ،انکوائری کلرک، سٹورکلرک، سیمنٹ کلرک (BPS-11)کی بطور سب اسسٹنٹ (BPS-14) پروموٹ ہونے والے ملازمین کو پروموشن لیٹر دینے کے حوالے سے تقریب مرکزی یونین آفس میں منعقد ہوئی۔
اسلام آباد سے مزید