• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی راولپنڈی بن کر فراڈ اور خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے پاکپتن لاری اڈا پر چھاپے میں جعلی ایس ایس پی بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم وقاص علی اور سعدی احمد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان نے خود کو ایس ایس پی سہیل ظاہر کر کے شہری سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے کا فراڈ کیا تھا ،دریں اثنا نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم محمد اویس کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید