نئی دہلی( اے ایف پی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں کپڑے بنانے والے ایک پلانٹ میں گیس کے اخراج کے بعد حالت غیر ہونے پر کم از کم 112 خواتین کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔