• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، 315 ارب ڈالرز کے سالانہ بجٹ 2025 کی منظوری

ریاض (شاہدنعیم) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے سالانہ بجٹ 2025 کیباضابطہ منظوری دے دی ہے ۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ʼایس پی اے‘ کے مطابق سالانہ بجٹ کا حجم 1.184ٹریلین ریال ہے جو امریکی ڈالروں میں 315ارب ڈالر سے زائد بنتا ہے۔ مالی سال2025میں مجموعی اخراجات کا تخمینہ 1.285ٹریلین ریال ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید