• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کا وقت ختم ہوگیا، برطانوی سائنسدان

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک سائنس دان نےانتباہ کیاہے کہ ریکارڈ ساز ہیٹ ویوز، جان لیوا سیلاب اور دیگر موسمیاتی ایونٹس تو موسمیاتی بحران کا محض آغاز ہے،بل میگوائر نے اپنی نئی کتاب میں زور دیا کہ برسوں تک سائنس دانوں کے انتباہ کو نظرانداز کئے جانے کی وجہ سے اب موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کی روک تھام کا وقت گزر گیا ہے۔ سنگین موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، ریکارڈ ساز ہیٹ ویوز، جان لیواسیلاب محض آغاز ہیں۔
یورپ سے سے مزید