• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس، امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کیلئے رضامند

کراچی (نیوز ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ امریکی خاتون باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر کو روسی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد روس نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید